ذو الید

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (فقہ) کسی چیز پر قبضہ رکھنے والا خواہ وہ اس کا مالک حقیقی ہو یا نہ ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (فقہ) کسی چیز پر قبضہ رکھنے والا خواہ وہ اس کا مالک حقیقی ہو یا نہ ہو۔